تمل ناڈو میں اداکار وجے کی ریلی میں بھگدڑ، درجنوں ہلاک اور زخمی**
September 28, 2025
** بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے ضلع کرور میں اداکار اور سیاستدان تھلاپتی وجے کی سیاسی ریلی کے دوران خوفناک بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثے میں کم از کم 30 سے 38 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ بھگدڑ کی وجہ ریلی میں گنجائش سے زیادہ ہجوم اور شدید بدنظمی تھی۔
Question 1 of 10