بھارت: لداخ میں ریاستی حیثیت کے مطالبے پر پرتشدد مظاہرے، 4 ہلاک، درجنوں زخمی
September 25, 2025
بھارت کے زیر انتظام علاقے لداخ میں ریاستی درجہ اور آئین کے چھٹے شیڈول میں شمولیت کے مطالبے پر پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ ان جھڑپوں میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ مظاہرین نے پولیس گاڑیوں اور حکمران جماعت بی جے پی کے مقامی دفتر کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
Question 1 of 8